Wednesday, September 18

Tag: sunni ittehad

Syed Faisal Raza Abidi Research About Greater Israel
Islamic News, Majalis

Syed Faisal Raza Abidi Research About Greater Israel

اسرائیل کو تسلیم کرنا در حقیقت عالم اسلام اور ایمان کا مسئلہ ہے تسلیم کرنے کا مقصد بیت المقدس کے انہدام اور اس کی جگہ دجال کے ہیڈکوارٹر ہیکلِ سلیمانی کی تعمیر کو یقینی بنانا ہے. میری یہ تیرا سال کی رسرچ اور ایمان ہے کہ جب تک آئی ایس آئی وجود رکھتی ہے دنیا کی کوئی بھی طاقت اسرائیل کو پاکستان سے تسلیم نہیں کروا سکتی۔ میں شیعہ سنّی (درودی) اتحاد بنا کر فوج کے ساتھ کھڑا کر کے عالمی بارودی طاقتوں کو اسی سر زمیں پر سب سے بڑی شکست دونگا۔ سید فیصل رضا عابدی (ترجمان وائس آف شہدائے پاکستان) ...
اسرائیلی مصنوعات کے بارے میں آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی۔
Islamic News

اسرائیلی مصنوعات کے بارے میں آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی۔

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی عالم تشیع کے ایک اہم مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے اسرائیلی مصنوعات کے ساتھ ساتھ اسرائیل کو فائدہ پہنچانے والی کمپنیوں کی مصنوعات کی خرید و فروخت کو ناجائز قرار دے دیا ہے۔  نیوزایجنسی ارنا نے عراقی ٹیلی ویژن چینل الفرات کے حوالے سے بتایا ہے کہ بزرگ مرجع تقلید آیت  اللہ العظمی سید علی سیستانی نے یہ حکم اس سوال کے جواب میں دیا ہے جس میں پوچھا گیا تھا کہ" کیا ایسی سپرمارکیٹوں سے خرید و فروخت جائز ہے  جن کے منافع کا ایک حصہ اسرائیل کے حمایت کے لئے مختص کیا جاتا ہے۔" آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے اس سوال کے جواب میں فرمایا کہ "اسرائیلی مصنوعات اور ایسی کمپنیوں کی پیداوار کی خرید و فروخت جن کے بارے میں یقین ہے کہ وہ موثر طور پر اسرائیل کی حمات کرتی ہیں، جائز نہیں۔" Source:- http://urdu.sahartv.ir/news/islamic_worl...
پاکستان سنی اتحاد کےچیرمین معروف عالم دین حامد رضا نے یزیدی ٹولے کو بےنقاب کر دیا
Islamic News

پاکستان سنی اتحاد کےچیرمین معروف عالم دین حامد رضا نے یزیدی ٹولے کو بےنقاب کر دیا

پاکستان سنی اتحاد کےچیرمین معروف عالم دین حامد رضا نے یزیدی ٹولے کو بےنقاب کر دیا ۔یزیدی ٹولہ صحابہ کرام کے نام پر اہلسنت کو گمراہ کر رہے ہیں https://www.facebook.com/100001767596800/videos/3418128764922676/