Wednesday, September 18

تزکرۃ سادات موسویہ کاظمیہ الخواریہ سندھ پاکستان

تزکرۃ سادات موسویہ کاظمیہ الخواریہ سندھ پاکستان
سید میر علی ہراتی موسوی بن سید محمد بن حسین بن علی بن احمد بن محمد عرف حسین بن یوسف عرف ابراھیم بن علی الخواری بن علی حسین (حسن الامیر) بن جعفر ثانی الخواری بن امام موسی کاظم ع
(بروایت سادات متعلوی ص 4)
میر علی ہراتی پانچ فرزندوں سمیت امیر تیمور کے ہمراہ ہرات سے وارد ہند ہوئے .امیر تیمور نے ان کے 4 بیٹوں کو سہون بکھر ملتان اور اجمیر کی نظامت عطا کی
سید عبدالرزاق کو بکھر , ابوبکر کو سیہون , عبدالواحد کو ملتان اور سید عبدالباقی کو اجمیر میں ناظم مقرر کیا. جبکہ خود سید صاحب کو اور ان کے فرزند سید حیدر کو مصاحبین خواص کے طور پر اپنے ساتھ رکھا لیکن حیدر شاہ نے والد کی اجازت سے مستعفی ہو کر سندھ کے شہر حالہ کے نواحی گائوں متعلہ میں رہائش اختیار کر لی . ان کی اولاد سندھ میں اباد ہے . بعض مشہور بزرگ درج ذیل ہیں .
1۔ سید عبد الکریم بلڑی (مشہور سندھی شاعر) بن لعل محمد بن عبدالمومن بن ہاشم شاہ بن حاجی شاہ بن جلال شاہ بن شرف الدین بن میر علی بن سید حیدر بن میر علی ہراتی المذکور




https://www.facebook.com/ansaabsadaatpakistan/photos/a.674387302651226/893473000742654/

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.